عشق کی بیماری ایک ایسی بیماری ہے جو اگر کسی کو لگ جائے تو اس کا انجام اکثر بھیانک ہی ہوتا ہے۔ معشوق کی بے پرواہی اور عاشق کو تو تڑپاتی ہی ہے۔ لیکن اگر آپ کا / کی کوئی پیارا اگر کسی ایسے شخص کی محبت میں گرفتار ہو جائے جو کہ آپ سمجھتے ہیں کہ اس ملاپ یا شادی سے آپ کی یا آپ کے خاندان کی عزت میں کمی ہوگی یا پھر خاندانی جھگڑا ہوگا۔ السلام علیکم دوستو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ذیل میں چند ایک نسخے آپ کیلئے حاضر خدمت ہیں۔
نسخہ1. مریض عشق کو کسی دوسری سرگرمیوں میں مشغول رکھنا
ایسی شہوت جسے محبت قاہرہ کہتے ہیں اس محبت قاہرہ کی وجہ سے مرد عورت پر اور عورت مرد پر عاشق ہوجاتا ہے۔ مگر مرد مرد پر عورت عورت پر خسی خسی پر عاشق نہیں ہو سکتا۔ بقول حکیم بقراط عشق نصف حصہ مرض ہے۔ بقول فارابی تیسراحصہ مرض ہے۔ علاج: مریض کو ملامت کرنی چاہیےدوسرے کے کام کار میں مصروف کر دینا چاہیے۔ گانا بجانے سے روک دینا چاہئےکہ وہ نہ سنے۔ اس بیماری میں خاص طور پر جماع چاہیے ہوتا ہے جس سے بیماری رفع کرنے میں مدد ملتی ہے۔
نسخہ2. عاشق / عاشق کو معشوقہ / معشوق کے گردن کے کپڑا سے نہلانا
معشوق کے کپڑے کا وہ حصہ جو گردن کے قریب ہو دھو کر پلانا چاہیے یا اس کے پانی کے ساتھ نہلانا چاہئے۔ جس سے مرض فوراً زائل ہوجاتاہے۔ یہ بھی پڑھیں۔ نمک کے فوائد / نمک سے دیسی علاج
نسخہ3. مریض عشق کا چچڑی سے علاج
مریض عشق کے علم میں دیئے بغیر اس کی آستین میں یا قمیض میں اونٹنی کی چچڑی باندھنے سے بھی عشق کا مرض جاتا رہے گا۔یہ ویب سائٹ مکمل دیسی نسخوں پر مشتمل ہے۔ اس میں تقریباً تمام امراض کے نسخہ جات ہیں جن کو آپ مفت میں پڑھ کر اپنا علاج خود کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں